زینب میرے پاس بھی پرانی ہی ہے۔ فوٹو بکٹ بھرا ہوا ہے ۔ تن چار ٹاپک پوسٹ کرنے کے بعد خود کو زبردستی روک لیتی ہوں کہ یہاں اوروں کا بھی حق ہے ایک اکیلے میرا نہیں :)
زینب اب تو عمان خواب و خیال ہی ہو گیا سمجھو
ہاں نا ہم ہمیشہ بور جگہوں پر جاتے ہیں اور انکے ساتھ والے ملک بہت خوبصورت ہوتے ہیں ۔ ٹریجڈی
اپ کونسے شہر جا رہی ہو؟؟؟
یہ وجی کہاں رہ گیا وجی می العین تو لکھنا ہی بھول گئی
محترمہ کون میں ؟؟؟نہیں میں طنز کیوں کرونگی ۔
آپ کو بھی غلط لگ رہا ہے وہ کیا ہے کہ مجھے scarf اردو میں لکھنا نہیں آرہا تھا اس وقت:blush: خالی حجاب بھی نہیں لکھ سکتی تھی کہ حجاب ایک ممبر بھی تو ہیں نا یہاں