جو خواتین و حضرات پرچے پہ اپنی مرضی کا stuffانڈیل کر یہ سمجھتے ہیں کہ چیک کرنے والے نے لازماً کھانسی والا شربت کافی مقدار میں پیا ہوگا اور مخمور سے پڑے ہونگے...........ان کی خدمت میں کافی مزے کے کمنٹس لکھتے ہیں آپ کے بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):)
اور جو لوگ واقعی بہت اچھا لکھیں، ان کی نذر کئی شعر کر...