مرشد! انشاءاللہ کسی دن آپ کے ساتھ ڈنر ہم کریں گے .......... اور آپ سے فرمائش کر کے کچھ خاص بنوائیں گے..........اب یہ نہیں پتہ، کہ یہ دعوت درویشوں کے تکیے پہ ہوتی ہے یا نارفاک میں یا پھر دلی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :)
مرشد آج چھٹی ہے ہمارے ہاں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں........اور حبس بھی بلا کی ہے
صبح صبح احباب کو کرکٹ کا شوق چرایا.......پسینہ پانی کی طرح بہ رہا تھا.......
ابھی گھر آیا ہوں تو آپ کی بھابھی پراٹھے تیار کر رہی ہیں............... :) :) :)
جی زبیر بھائی..........ہیڈ قادر آباد علی پور چٹھہ سےتیس ایک کلومیٹر ۔ جب کہ خانکی بھی قریب ہی ہے.........اسی طرح وہاں سے آگے ہیڈ رسول بھی قریب ہے........جہاں کا مشہور کالج اوورسئیر، تحصیلدار کا کورس کرواتا ہے..............
سو جوابوں کا ایک جواب تو عرصہ چند ماہ سے ملا ہواہے................. یہ دل کے داغ اسی خوشی میں دکھا دکھا کے دیگر احباب کو بھی شادی کے انجام ’خیر‘ سے ڈرا رہے ہیں............ :) :) :)