سبحان اللہ.............ہم اس سلسلہ میں بلا کے سست واقع ہوئے ہیں.........اہل خانہ گھر نہ ہوں ، تو فریج میں موجود سامان ختم ہونے کے بعد میس کے ایک ویٹر کی ڈیوٹی لگا دیتے ہیں کہ وقتاً فوقتاً گھر کا چکر لگائے اور سامان خورونوش بازار سے بہم پہنچائے........اور برتن وغیرہ صاف کرے.....اگر کسی وجہ سے اسے...