نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انٹیلیجنٹ نہیں..................خوش قسمت :):):) خوش فہمی پالنا اپنا شوق نہیں :):):)
  2. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    جی تھوڑا بہت :):):) جیل روڈ پہ رہائش تھی
  3. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    بڑے ظالم ہیں .............ڈرامہ کے پرچہ میں صرف چار فیصد لوگ کامیاب ہوئے تھے.............ہم نے تو شکر کیا ان چار فیصد میں سے ہم بھی تھے اور ساٹھ کے قریب نممبر بھی کھینچ گئے :):):)
  4. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انگلش لٹریچر اینڈ لنگوئسٹکس میں 2010میں یہیں سے ماسٹرز کیا ہے ہم نے :):):)
  5. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    بہاولپور میں تو واقعی ہی شدید گرمی ہوتی ہے...............آپ یونیورسٹی میں ہیں وہاں؟ IUB تو ہماری مادر علمی ہے بھئی :):):)
  6. فلک شیر

    کوچۂ شاپراں

    گڈ.........تو آپ پہ بھی اثرات شروع ہو چکے :):):)
  7. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ملتان میں کیا حالات ہیں بھئی گرمی کے؟
  8. فلک شیر

    کوچۂ شاپراں

    یہ شاپروحلک ہو چکے ہیں..........اور کوچہ میں آنے والا ہر مرد و زن کچھ ہی دیر میں اس addictionکا شکار ہو جاتا ہے...........احتیاط کی جائے.........پھر اوپر شاپر نیچے شاپر دائیں شاپر بائیں شاپر آگے شاپر پیچھے شاپر............اندر شااپر باہر شاپر ...........شش جہات میں شاپر...............:):):)
  9. فلک شیر

    کوچۂ شاپراں

    ہمارا فیض کہاں سرکار.......... یہ کوچہ شاپراں میں قدم رنجہ فرمانے کا فیض ہے :):):)
  10. فلک شیر

    کوچۂ شاپراں

    اللہ اکبر....... کیا شاپری خراج تحسین پیش کیا گیا ہے یہاں سطر سطر شاپر........لفظ لفظ شاپر اورگمانِ غالب یہ ہے کہ کوچہ شاپراں کی تاریخ جب مرتب ہو گی تو یہ اقتباس شاپری روشنائی سے لکھ کر فلیپ کی زینت بنایا جائے گا :):):)
  11. فلک شیر

    فرق۔۔۔۔۔

    لئو جی............... عاطف بٹ نوں ہن ملنا ای پیناں اے............. حالات واقعی ای ٹھیک نئیں لگ رئے...........:):):) کیوں قبلہ نیرنگ خیال صدر الصدور کوچہ شاپراں.....................
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :):):)
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    پستہ اور قلفہ کا امتزاج مینگو ونیلا عائشہ عزیز بٹیا
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    فلیور بتایا جائے............ ہم تو ونیلا، قلفہ اور مینگو کے بچپن سے شوقین ہیں...............اور اب تو ڈیری آئس کریم ملے تو کھاتے ہیں ورنہ ........:):):)
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    اور کیا!!!!!!! :):):)
Top