قبلہ ہمیں کب زبان دانی کا دعوی ہے........یوں بھی دلی اور لکھنو والے کہاں ہم پنجابیوں کو مان کے دیتے ہیں:):):)..........
آپ کی بہت محبت...........شکر گزار ہوں
منصور بھائی.......یہ تو آپ کی تحریر کی سچائی ہے، جس پہ چند جملےاس فقیر نے عرض کیے.........اللہ تعالیٰ آپ کو برکت سے نوازیں اور اپنی رضا و رحمت کے سایہ میں جگہ دیں......پسندیدگی کے لیے قارئین کا شکر گزار ہوں۔