نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    حضور موقع ان شاءاللہ کہنے کا تھا، آپ کس طرف چل نکلے :)
  2. فلک شیر

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    میرا خیال ہے، یہ محترمہ نور صاحبہ کی شاعری کا دھاگہ ہے، ان "اسرارِ معرفت" کے لیے یہ جگہ کچھ مناسب نہ ہے ، یہ نہ ہو کہ باقاعدہ انتظامیہ کے ہاں ہم دونوں کے خلاف نالش کروا دیں :)
  3. فلک شیر

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    مالِ مسروقہ شریفہ تو آپ پہلے ہی قلہ کوہ پہ منتقل کر چکے تھے، میں سلام پھیر کر کیا کرتا مرشدی! :)
  4. فلک شیر

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    اللہ اللہ ......مجھے قطعاً خبر نہ تھی، ان آٹھوں میں سے ایک آپ بھی تھے :)
  5. فلک شیر

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    مدت ہوئی ہے بزرگی کو مہماں کیے ہوئے تصرف بمعانی دگر :)
  6. فلک شیر

    جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب۔۔!

    یہ بزرگ اس وقت سے لائبریرین ہیں ، جب لائبریری کسی لائبریرین کی محتاج نہ تھی :)
  7. فلک شیر

    جاوید اختر ایک مہرے کا سفر

    یہ تو اب دھاگہ بچانے کی کوشش ہے :)
  8. فلک شیر

    جاوید اختر ایک مہرے کا سفر

    روشنی ڈالی جائے ، کیونکہ اس حوالے سے معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں اپنی :)
  9. فلک شیر

    جاوید اختر ایک مہرے کا سفر

    اقتدار کی تنہائی سب سے شُدھ تنہائی ہوتی ہے.......... بہت خوب شراکت قبلہ!
  10. فلک شیر

    تعارف میرا تعارف

    شکرگزار ہوں محترمہ ۔
  11. فلک شیر

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  12. فلک شیر

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ عمر،علم اور عمل صالح میں برکت دیں۔
Top