قبلہ ذرا دھیرج چلیے ..........کیوں ابھی سے کانٹوں کا تاج پہننے کو چلے ...... ابھی کھیلیں کھائیں ........ادبی اور گپ شپ کے دھاگوں میں گھومیں پھریں ........سیاست اور مذہب کے دھاگوں میں پہلے ہی بڑی گرما گرمی ہے .........اور ہاتھ آنے والا وہاں کچھ نہیں ہے :)