السلام علیکم دوستو
محتر م اگر آپ کے پاس Nero سی ڈی برنر ہے تو یہ آپ کو iso امیج کے طور پر نظر ائی گی ۔ اگر نہیں ہے تو یہ اپ کو زپ میں یا ون رار کے فارمیٹ میں نظر آئی گی ۔
اس کو سب سے پہلے سی ڈی پر برن کریں ۔ اور سی ڈی سے بوٹ کریں تو یہ چلے گی ۔
اور یہ سی ڈی پر برن ہونے میں صرف 15 منٹ سے...