نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    پتہ نہیں تو بیچ میں کیوں بولتی ہیں :)
  2. جیہ

    لائبریری ایوارڈز

    ہاہاہا فرحت لگتا ہے آپ نے غور سے نہیں دیکھا میرا پیغام۔۔۔۔۔ میں کہہ رہی تھی کہ میں تو 2008 میں فعال نہیں تھی تو فعال پروف ریڈر کا ایوارڈکیوں مل گیا :)
  3. جیہ

    لائبریری ایوارڈز

    میں نے بھی نہیں دیکھیں ۔ محمد حسن آپ ہی کے صاحبزادے ہیں نا مگر تصویریں کس ربط پر ہیں گبین کی تصویریں خوشخبری والے دھاگے میں ہیں
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    اللہ اکبر۔۔۔۔ مغل بھائی یہ شعر کس کا ہے سرہانے میر کے آہستہ بولو ابھی ٹک کھانستے کھانستے سو گیا ہے
  5. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ نبیل بھائی ۔
  6. جیہ

    لائبریری ایوارڈز

    شکریہ بھائی فہد میں ٹھیک ہوں اللہ کے فضل سے ، منا بھی اور منے کے ابا بھی۔ :) آپ کہاں رہے اتنے دنوں؟ آپ نے گبین کی تصویریں دیکھیں ہیں ؟
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    وہ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "اے نوج میں نے کیا حملہ کیا ہے
  8. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    جی مجھے نہیں پتہ کہ آپ کے بھائی کا نام کیا ہے؟؟؟:noxxx:
  9. جیہ

    لائبریری ایوارڈز

    بات یہ ہے فہد بھائی ۔ کہ لائبریری ارکان اتنے کم ہیں کہ ہر کسی کو ایوارڈ ملنا لازمی تھا۔ بلوچستان کی اسمبلی ہے یہ تو ہر رکن اسمبلی حکومت بلکہ وزارت میں ہے کوئی اپوزیشن ممبر ہی نہیں;)
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    لو جی بے شک سوات اور کولکتہ میں ہزاروں میل کا فاصلہ ہو مگر دلوں میں فاصلہ نہیں ہونا چاہئے
  11. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    یہ تو وہ ہوئی بقول غالب پرسش ہے اور پائے سخن درمیاں نہیں
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    قبول نہیں کروں گی تو ناشکری کہلاؤں
  13. جیہ

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    تشکر مگر رقیب ہے کون۔۔۔۔۔؟ ویسے آپ شاعر لوگ جس کو رقیب سمجھتے ہیں وہی اصل عاشق ہوتا ہے اور معشوق کا پسندیدہ ۔۔۔ اصل رقیب تو شاعر ہوتا ہے جس کو وہ لفٹ نہیں کراتی۔
  14. جیہ

    مبارکباد جیہ کی شادی۔۔!!

    شکریہ شکریہ شکریہ ۔۔۔۔ آہ کتنے اچھے ہیں ؟:)
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    غریب جیہ بالکل ٹھیک ہے۔ اور اس کا بے بی بھی:) آپ کی بے بیاں کیسی ہیں؟ ویسے میں تو ایک ہی سے 2 مہینوں میں تنگ آئی ہوں ۔ آپ دو دو کو کیسی سنبھالتی ہیں؟
  16. جیہ

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    توبہ ہے بیگم نہ ہوئیں بلائے جاں ہوئیں ;) بلائے جان ہے غآلب اس کی ہر بات مرمت کیا، شرارت کیا، سزا کیا! غالب سے معذرت :)
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ظلم نہ کریں مغل بھائی ۔ میں نے کیا طوطا چشمی کی ہے وعلیک سلام ورحمۃ اللہ۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

    ضعف سے اے گریہ کچھ باقی مرے تن میں نہیں رنگ ہو کر اڑ گیا، جو خوں کہ دامن میں نہیں میں نہیں غالب کہتے ہیں
  19. جیہ

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو کیوں نہ :battingeyelashes:8 اور 24 فروری میں "جمع بین الصلواتیں" کر کے ایک ہی دن منا لیں
  20. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مگر ابہام اب ہے کہ مبتدا ہے اور خبر نہیں ۔۔۔ یعنی کہ استفہام کس لئے کیا واقعی خوش فہمی میں رہوں کہ کتاب مل جائے گی؟ :hurryup:
Top