نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی چائے ہی ہے یا ساتھ میں کوئی نمکین چیز بھی ہے، نمکو وغیرہ
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈبے میں پیک کر کے مجھے بھی بھیج دیجئے گا
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی بھر خوش رہیں سب، میری یہ دعا بھی باقی دعاؤں میں شامل کر لیجئے
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بنانے میں مصروف نہ ہوں کہیں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کئی ہزار مراسلوں کا فرق ہو گا الٹی گنگا کی لڑی میں اور اس لڑی میں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مٹی میں مل کر مٹی جیسا ہو جاتا ہے، لیکن آج کل پانی نے تباہی مچائی ہوئی ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرزانہ کے لیے بھی کچھ بنا لیں
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال جائے گی ثمرین کہ کئی بار چائے بنانے سے انکار کر گئی ہے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں بابا، ایسی لڑکی سے تو میں کنوارہ ہی اچھا ہوں
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو مجھے کہیں چھپنے کے لیے جگہ ڈھونڈنی پڑے گی۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس پھر اسے محفل میں جھانکنے سے بچانا ہو گا کسی طرح
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے کہ یہاں کھانے پینے کی باتیں ہو رہی ہیں!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ثمرین بھی جلیبی کی طرح سیدھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضری بھی لگواتی ثمرین
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہاں حاضری لگا لوں پھر کام کے لیے نکلنا ہے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیوم صاحب کو ہی یاد کر لیں، محفل میں تو آتے نہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کانچ کی طرح آسان ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل والی ہے ثمرین، ورنہ بھاگ گئی ہوتی
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرتے تو شاید ایسا نہ ہوتا
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو وعلیکم السلام کہنا ہے؟
Top