کاشفی صاحب آپ کے الطاف کے بارے ہر پوسٹ کے آخر میں صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہوتا ہے۔ براہ کرم اس بات کی وضاحت کیجئے نعوذ باللہ یہ درودآپ کہیں الطاف پر تو نہیں بھیج رہے کیوں یہاں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تو آپ نے نہیں لکھا تو درود لکھنا چہ معنی دارد؟؟
ماشاء اللہ پیارے بچے ہیں ، سادہ و پرکار ۔ اللہ انہیں سلامت رکھے ماں باپ کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
یہ دعا ہر وقت پڑھیں
الہم ہب لنا من ازواجنا و ذریاتنا قرۃ العین وجعلنا للمتقین اماما۔ حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا ہے