نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی بنانا آتا ہے ثمرین کو؟ چائے تو اچھی بنا لیتی ہے
  2. ع

    ایک غزل

    جان بھی دے کر نہ خوش ہو پائیں گے عشق والے خود سے بس شرمائیں گے دیکھنے کو کیا نہیں دیکھا گیا دیکھنا یہ ہے وہ کیا دکھلائیں گے یوں نہ کہہ محشر میں ہو گا سامنا چاہنے والے ترے مر جائیں گے جیسے جیسے خاک ہوتا جاؤں گا ویسے ویسے وہ بہت اترائیں گے دور ہو کر بھی ہیں اتنا پاس جب کیا غضب ہو گا وہ جب پاس...
  3. ع

    اتنا تو اپنی قوم پہ احسان کیجئے

    میرا بھی رابطہ نہیں ہوا، یہیں محفل میں ہی دیکھنا ہوتا ہے
  4. ع

    اتنا تو اپنی قوم پہ احسان کیجئے

    ---------- اتنا تو اپنی قوم پہ احسان کیجئے کچھ زندگی عوام کی آسان کیجئے ---------- خطاب کس سے ہے یہ واضح نہیں لگتا، آسان اور احسان میں 'سان' مشترک ہے جسے ایطا کہا جائے گا منصف اگر ہیں آپ تو ہے کام آپ کا کچھ دور میرے دیس کا بحران کیجئے -----یا پھیلا ہوا ہے دور یہ بحران کیجئے ----------- دور کر...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سیما علی آپا کا واقعی جانا ہوا ہے ژوب۔ میں تو سمجھتا تھا کہ شاید صرف "ژ" کو بھگتانے کے لیے جاتی ہیں۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط قینچی ہی لائیں گی یا ہاتھ میں چائے کا مگ بھی ہو گا؟ تین مگوں والی گُلِ یاسمیں !
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی حاضری لگا لیں، آج کل حاضری کے رجسٹر کی کوئی بات نہیں کرتا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل سے جو بھی چیز بنائی جائے وہ اچھی بنتی ہے، چاہے باتیں ہی کیوں نہ ہوں!
  9. ع

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    بہت شکریہ آپ کا ظہیر بھائی،
  10. ع

    ایک مزید غزل ( نہیں کچھ قصور اس مری جان کا)

    نہیں کچھ قصور اس مری جان کا مجھے ہی مرض ہے یہ انسان کا ذرا دیکھ لے دنیا لگتا ہوا تماشہ مجھ اک پل کے مہمان کا بھلا دوں گا میں اپنا آپ ایک دن کہ ہوں منتظر اس کے فرمان کا یہ دنیا سمجھ داروں کی ہے عظیم یہاں کام کیا مجھ سے نادان کا بس اک ہے جو لگتا ہے اپنا مجھے بس اک شخص میری بھی پہچان کا دعاؤں...
  11. ع

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    بہت بہت شکریہ آپ کا بھی راحل بھائی!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اس وقت آنا تو کسی کو بھی اچھا نہیں لگے گا، خاص طور پر پاکستانی حضرات کو!
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا کوئی کام ہو تو بہت سے گھروں میں دادیاں ہی بیچاری ہاتھ لگتی ہیں بچوں کے! چچا اور بابا وغیرہ تو روزگار میں مصروف ہوتے ہیں زیادہ تر
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں اس وقت آنا ممنوع تو نہیں؟ ایسا تو نہیں کہ میں زیادہ لیٹ ہو گیا ہوں؟
  15. ع

    تا قیامت بھی باقی رہے نام کیا

    غزل تا قیامت بھی باقی رہے نام کیا؟ اپنا مرنے کے بعد اس جگہ کام کیا؟ کچھ نہ سمجھا میں اپنی ہی حالت کو آہ یعنی گننے لگوں خود کو ناکام کیا؟ کچھ، فقیروں کو عزت سے مطلب نہیں کوئی تو تو کرے یا دے دشنام کیا؟ جب اجالے اندھیروں پہ ہنسنے لگیں آئے تاریکیوں پر بھی الزام کیا؟ یعنی بچے پچھاڑیں بزرگوں کو...
  16. ع

    گزر ہی جائے گی جیسے بھی زندگانی عظیم

    بہت شکریہ محمد احمد بھائی
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیں ذرا، میں مہمانوں سے مل کر آتا ہوں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ایک نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اس لڑی کا، اگر میں غلط نہیں ہوں تو یہ اس سلسلے کا تیسرا مراسلہ ہے!
Top