نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفیوں کے شوقین تو شاید پنجاب کے علاقوں میں ہی ہیں زیادہ
  2. ع

    مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے

    بھائی شکیل احمد کی دی گئی اصلاح کے بعد اگر دوبارہ پیش کریں تو دیکھ سکوں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُلِ یاسمیں صاحبہ کے کیا کہنے ہیں؟؟
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو میرے ساتھ بھی ہوتا ہے، چائے نہ ملے تو سر میں درد شروع ہو جاتا ہے!
  5. ع

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے

    اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے -----------مطلع میں ایطا ہے ہم ان کی شرارت کو ہی سمجھے تھے محبّت کرتے وہ اگر پیار تو پھر بھول نہ جاتے -------دوسرا مصرع واضح نہیں، کون بھول نہ جاتے؟ ہے شرک محبّت میں کسی اور کی چاہت ہم کاش درِ غیر پہ گردن نہ جھکاتے...
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کا ذکر بھی کر رہا ہوں چائے کے ساتھ، تا کہ اپنی ہی بگاڑی ہوئی ترتیب ٹھیک ہو جائے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے نا، تین کپ بھی پیے جا سکتے ہیں وقفے وقفے سے؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ میری حاضری بھی قبول فرمائیں، عید کے رش کی وجہ سے وقت نہیں مل پاتا، اگر کسی نے میری کمی (نعوذ باللہ) محسوس کی ہو تو!
  9. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت شکریہ آپ کا شکیل بھائی، آپ کی باتوں کا جواب تو خیر دیا جا چکا ہے، آخری شعر میں آسمانی بلا سے مراد واقعی عشق ہے!
  10. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت شکریہ بہت شکریہ
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کی مدد بھی لے لی ہو گی گُلِ یاسمیں نے، وہ اپنی چونچ سے سبز مرچیں کاٹ کاٹ کر دیتے رہے ہوں گے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی دو منٹ ہی باقی ہیں سوا گیارہ ہونے میں، اور میرا وعلیکم السلام آدھا گھنٹہ لیٹ ہونے سے بچ گیا!
  13. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    بہت شکریہ آپ کا بھائی
  14. ع

    ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے

    ایک مزید غزل، ملاحظہ فرمائیں اور براہ مہربانی اپنی رائے سے نوازیں ہر کسی سے نبھانی پڑتی ہے عشق میں یوں بتانی پڑتی ہے کیا محبت کا کھیل سہل ہے کیا اپنی درگت بنانی پڑتی ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ساری دنیا بھلانی پڑتی ہے آنکھیں کھلتی ہیں تب کہیں جا کر دل پہ اک چوٹ کھانی پڑتی ہے یوں...
  15. ع

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے

    الفت میں زمانے کی بھولے نہ خدا ہم کو وہ ذات ہمیں جس نے انسان بنایا ہے ---------درست مجبور کیا تم نے آواز اٹھانے پر چوروں کی حکومت نے اتنا جو ستایا ہے ----------- مانا ہے نہ مانیں گے ان چوروں کی حکومت کو یہ علمِ بغاوت ہے جو ہم نے اٹھایا ہے -----------ان دونوں اشعار کو نکالا جا سکتا ہے، غزل کی...
  16. ع

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے

    الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے لاکھوں تھے حسیں لیکن دل تجھ پہ ہی آیا ہے ----------یا تھے لاکھ حسیں لیکن دل دل پہ ہی آیا ہے ----------- پہلا متبادل بہتر ہے دوسرے مصرع کا، 'دل۔تجھ سے لگایا' بھی لایا جا سکتا ہے ہم جان بھی دے دیں گے ، مانگو تو سہی ہم سے محبوب تمہیں ہم نے اپنا جو بنایا ہے...
  17. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    ہو سکتا ہے کہ میں غلط سمجھا ہوں، اگر آپ دونوں بھائیوں کا یہی ماننا ہے تو ٹھیک ہو گا، مگر پھر بھی دل کی تسلی کے لیے بابا سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں، مجھے لگتا ہے کہ 'زمانہ' اور 'وا نہ' کو اگر مطلع میں لایا جائے تو باقی اشعار میں 'نہ' کا لانا لازم ہے، بھلے ہی صوتی...
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مبارک ہو سب محفلین کے لیے رمضان کا آخری عشرہ، اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عینک بھی کوئی ایسی لگائی جا سکتی ہے جس کے لگانے سے ظ کوئی اور حرف ہی نظر آنا شروع ہو جائے! ہماری پنجابی زبان میں اکثر یہ باتیں ہوتی ہیں کہ گدھے کو سبز چشمہ لگا کر فلاں شخص سوکھی ہوئی گھاس ڈال دیتا ہے
Top