انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے - بھائی زلفی شاہ اور
ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے
اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
اس بار مجھے اُمید ہے ان شاءاللہ میرے زیادہ ترجوابات دُرست ہوں گے
ویسے یہ عجیب اتفاق ہے دوسری بار کہ جس کی باری آتی ہے "ہم آپ کوکتنا جانتے ہیں" اُس محفلین کی سالگرہ بھی ہوتی ہے
اسی ہفتے کے دوران