میں اس دماغ کا 500 روپے لگاتا ہوں 
کیونکہ یہ خالی ہے فل ہوتا تو اور بات تھی
اتنی یادیں 
اتنی باتیں
 اتنے پیارے لمحات 
اور بہت کچھ اس میں دوبارہ کرنے پڑیں گے پتا ہے کتنے سال لگ جائیں گے؟ 
عمر بیت جاتی ہے بھائی جان 
چلو ایک عاد FSC,MSC  اس میں سٹور ہوتی تو اور بات تھی۔ بس اب اتنی قیمت بہت ہے
کیا...