نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایک بلیڈ کب تک؟

    میں ایک ریزر سے سات یا آٹھ شیو کرتا ہوں۔ زیادہ سے زیادہ دس۔ چونکہ شیو روزانہ ویک ڈیز پر کرتا ہوں اس طرح ایک ریزر ڈیڑھ سے دو ہفتہ تک چل جاتا ہے۔ نیز عموماً نئے ریزر کی ابتدا سر کی شیو سے کرتا ہوں۔ اس طرح یہ ریزر کافی استعمال ہوتا ہے۔
  2. عثمان

    یوٹیوب پر ریکارڈ کر لی ہوتی تا کہ ادھر شئیر ہوسکتی۔

    یوٹیوب پر ریکارڈ کر لی ہوتی تا کہ ادھر شئیر ہوسکتی۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :)
  4. عثمان

    مبارکباد نعمت

    بہت شکریہ! :)
  5. عثمان

    مبارکباد نعمت

    بہت شکریہ! :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تدوین کر دی ہے۔ تصحیح کا شکریہ! :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اب ستر ہزار پانچ سو چورانوے پیغامات پڑھ کر سنانے کا وقت کس کے پاس ہے بھلا۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بارہ دریاں عموما سنسان ہی ہوتی ہے۔ البتہ ان کی دیواروں پر بہت کچھ لکھا ہوتا ہے۔ :)
  9. عثمان

    کتنے بلیڈ؟

    اس سے کیا ہوگا ؟ میرا مطلب ہے کہ اس سے شیو کیسے بہتر ہوتی ہے ؟
  10. عثمان

    کیا محفل جمود کا شکار ہے ؟

    مطلب کسی ہندی محفل کا رخ کرنے کا ارادہ ہے۔ پھر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جمود ہے۔
Top