السلام علیکم ، علوی امجد صاحب بہت خوب ، آپ نے تو دو سال پہلے ہی لیگچر بیس فونٹ پر کام شروع کیا ہوا تھا :)ٍ     آپ نے بھی نستعلیق نما کو ہی استعمال کیا ہے۔ آپ نے جو  الف ، ب ، وغیرہ سے شروع ہونے والے الفاظ کے لیے الگ ٹیبلز استعمال کیے ہیں، کیا اِس سے آپ کا کام زیادہ مشکل نہیں ہوا؟ جیسے ان پیج میں...