You are using an out of date browser. It  may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an 
alternative browser.
 
		
			
		
		
			
			
			
			
			
				
				
	
	
	
	
		
			
				- 
	
		
			
			
 
		
		
		
			
			نظر لگے نہ کہیں اس کے زورِ بازو کو
یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			
 
		
		
		
			
			انکی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ  عمر گزار دیجیئے ، عمر گزار دی گئی  ۔
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			
 
		
		
		
			
			اب تیری آرزو کہاں مجھ کو میں تیری بات بھی نہیں کرتا جون ایلیاء
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			
 
		
		
		
			
			تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے  میرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے  جون
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			
 
		
		
		
			
			سنا ہے حشر میں کوئ کسی کا نہیں ھوگا۔ مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ہے
			
		 
	 
 
			
				- 
	
		
			
			
 
		
		
		
			
			کھجور 
فروٹ چارٹ
پکوڑے، نمک پارےاور سموسے 
چائے 
پھر کھانا