یہاں میاں بیوی کے مابین غالباً ایک سال کی چھٹیاں لی جاسکتی ہیں۔ میری بیگم چونکہ جاب نہیں کر رہیں تو میں ساڑھے آٹھ ماہ کی چھٹیوں کا مستحق ہوں۔
چھٹیوں سے پہلے بھی مجھے بیگم کے ساتھ کلینک جانے کے لیے رخصت ملتی رہتی تھی۔
اللہ کا شکر ہے کہ یہاں والدین کے لیے نظام میں بہت آسانیاں اور سہولتیں رکھی...