نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔ پیمان آرزو

    شاہ جی کمال کہا ہے۔ خوب است۔ کمال است۔ فقیر کی عاجزانہ داد قبول فرمائیں۔
  2. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    سر آپ کی نظر پر آپ کا شکر گزار ہوں۔ در اصل اس سے پہلے کبھی اصلاح لی نہیں تھی لہذا ان آداب کا علم نہیں تھا جن کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔ میں ابھی طالب علم تو نہیں کہہ سکتے شاید داخلہ لینے کی تیاری کر رہا ہوں اس مکتب میں۔ آپ جیسے اساتذہ کی اگر شفقت رہے گی تو ممکن ہے داخل مکتب ہو جاؤں۔ جن غلطیوں کی...
  3. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    جزاک اللہ سب احباب کا بہت بہت شکریہ۔
  4. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    الف عین بعجز و انکسار آپ سے رہنما‏ئی کی التماس ہے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    اس جرح کے ساتھ اگر مذکورہ مصرعوں میں رہنمائی فرما دیں۔
  6. حسن محمود جماعتی

    https://soundcloud.com/hassan-mehmood-12

    https://soundcloud.com/hassan-mehmood-12
  7. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    محترم شاہ جی! آپ کی نظر عنایت پر بے حد شکر گزرا ہوں۔ تھوڑی سی توجہ اس متعلق چاہیے کہ معیار شے کی صفت ہوتی ہے اور اس معنی میں یہاں مستعمل ہے۔ اس پر مزید جرح فرما دیں۔ دوم: نزع فعل ہے اس متعلق ارشاد فرما دیں۔ کہ یہ کیفیت یا حالت کا نام نہیں ہے؟
  8. حسن محمود جماعتی

    غزل برائے اصلاح----تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے

    غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ گزراش فقط اتنی ہے کہ فقیر نے آج تک کسی سے اصلاح نہیں لی۔ اور نہ شاعری کرنے یا شاعر کہلوانے کا دعوی' کیا۔ اپنے خیالات کو جوڑتا رہا ہوں۔ ایک نو مولود بچے کی مانند حاضری دے رہا ہوں۔ امید ہے رہنما‏ئی ملے گی۔ تمہارے ملنے کو جو انتظار کے لمحے کڑے بہت تھے اگرچہ قرار کے...
  9. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    جملہ احباب کا شکریہ۔ امید ہے آپ احباب فقیر کی رہنمائی کریں گے۔
  10. حسن محمود جماعتی

    میرا پہلا نعتیہ کلام۔۔۔۔تخیل کو وضو دے کر لکھوں تیری ثنا مولا

    تخیل کو وضو دے کر لکھوں تیری ثنا مولا نہیں ممکن بیاں لیکن یہ ہے تیری عطا مولا جہاں تک سوچتا ہوں تو ہی تو اعلی و اکرم ہے تیری مدح کہ تو افضل ہوا بعد از خدا مولا تیری مدح میں ہیں شامل ملائک لم یزل کے ساتھ ہوا ہے حکم ہم کو بھی کرو صل علی مولا دہائی ہے کہ محشر میں منادی ہو سنو لوگو حسن کو مل گئی...
  11. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    ماشاء اللہ۔ اور آپ کی آج کل سکونت کہاں ہے؟
  12. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    مجھے فورم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور میں نے اگلا لمحہ ضائع کیے بغیر شمولیت اختیار کی۔
  13. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    آپ کا تعلق اٹک سے کیسے نکتا ہے؟
  14. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    فقیر، پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی پوری کے سلسہ میں بیعت ہے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    تعلق شہر اٹک سے ہے ملازمت کے سلسلے میں لاہور میں سکونت ہے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    تعارف تعارف: حسن محمود جماعتی

    السلام علیکم! نام: حسن محمود جماعتی تخلص: حسن نسبت: جماعتی اردو اور اردو شاعری سے شغف ہے اور خود بھی کو شش کرتا ہوں لیکن در حقیقت میں اردو اور شاعری کے رموز اوقاف سے بالکل ہی نا بلد ہوں۔ اپنی کاوش بطور نمونہ و تعارف پیش کر رہا ہوں۔ ٹکڑا ء صبر سے لو جاں کی جلائی ہم نے آتش عشق دھمالوں پہ اٹھائی...
  17. حسن محمود جماعتی

    ٹکڑا ء صبر سے لو جاں کی جلائی ہم نے

    ٹکڑا ء صبر سے لو جاں کی جلائی ہم نے
Top