"گربہ کشتن روز اول"   101 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کیجیئے ۔ ۔ پھر بلے کو کچھ بھی کھلایئے ۔ ۔ آزمائش شرط ہے ۔ ۔  کچھ نہیں ہوگا ۔ ۔ 
اتنا کوئی ہمیں بگاڑے تو ہم نے بھی یہی کچھ کرنا ہے ۔ ۔  بلے صاحب بالکل صحیح کر رہے ہیں ۔ ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: