منگنی جاب انٹرویو سے پہلے ہوئی۔ پھر ٹریننگ پر گیا۔ ٹریننگ کے پہلے مرحلے سے واپس آ کر نکاح ہوا۔ پھر ٹریننگ کے دوسرے مرحلے سے واپس آیا تو رخصتی ہوئی۔ :)
شادی کی تو پہلے کوئی ٹریننگ نہیں تھی۔ :)
نیوی کی ٹریننگ کے البتہ کئی مراحل تھے جو مختلف شہروں میں مکمل کئے۔