ماشاءاللہ ماشاءاللہ 
چشمِ بد دور 
بہت بہت پیاری گڑیا عشبہ رانی کو بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں 
اللہ پاک دین و دنیا کی بے شمار نعمتوں اور دولتوں سے مالامال فرمائے 
اور قدم قدم پر کامیابیاں و کامرانیاں نصیب فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور انکے لئے صدقہء جاریہ بنائے آمین
 
نیرنگ خیال...