حامد میر اگر اردو محفل کے رکن ہوتے تو اتنا کشٹ اٹھانے کے بجائے صرف یہ شعر پڑھ کر بھی پورا قصہ بیان کر سکتے تھے 
؎ مقام ’’فیضؔ‘‘ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے 
:)
نوٹ: کوئے یار اور دار کی جغرافیائی لوکیشن بوجھیں اور لیٹسٹ ماڈل کی ٹویوٹا ویگو کی سیر کا موقع حاصل کریں...