نتائج تلاش

  1. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    برطانیہ کے شہر لندن کی گراونڈ اوول میں۔
  2. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ پانڈیا کا ستر سکور مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔۔بتا رہا ہوں میں۔
  3. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں بھی سحری کے وقت سے کمپیوٹر کے آگے بیٹھا ہوں۔:)
  4. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پنڈیا کو کافی غصہ ہے۔ قابو کرے اسے کوئی۔
  5. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    زبردست کال تھی ریویو کے لیے شاداب خان کی طرف سے!
  6. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ایک اوور کے بعد ہی حسن علی کو لے آئے۔
  7. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اچھا کیا محمد حفیظ کو تبدیل کر کے۔
  8. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کچھ چوکوں اور چھکے کی اشد ضرورت ہے۔
  9. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    تین سو چالیس تو ہو ہی جائے گا انشااللہ!
  10. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    پروفیسر کو اگلے پانچ اوورز تک جمے رہنا چاہیے۔
  11. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آخری دس اوورز میں کم از کم نو یا دس کی اوسط سے سکور ہونا چاہیے۔
  12. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بابر اعظم نے بھی کچھ رفتار پکڑی۔
Top