You are using an out of date browser. It  may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an 
alternative browser.
			
			
			
			
			
				
				
	
	
	
	
		
			
				- 
	
		
			
			  
			
			محبت طہارت کا نام ہے …  اسے غلاظت میں تلاش نہیں کرو !! … 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			لوگ پیار کے لیئے ہوتے ہیں اور چیزیں استعمال کے لیئے .... بات تب بگڑتی ہے جب چیزوں سے پیار کیا جائے اور لوگوں کو استعمال کیا جائے.... 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			میری زندگی کا سب سے خوبصورت فیصلہ ہوتم   ....  اور یہ بات سمجھاتے سمجھاتے میں تھک چکا ہوں بہت  .... 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			انسان مکان بدلتا ہے، لباس بدلتا ہے، تعلقات بدلتا ہے، پھر بھی دُکھی ہے کیونکہ وہ اپنا "رویہ" نہیں بدلتا .. 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			ہم سے پوچھو نہ راستے گھر کے ... . ہم مسافر ہیں زندگی بھر کے! ... 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا.... 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			وقت کی طرح تھا وہ ........... کبھی ملا ہی نہیں ......... 
 
 
- 
	
		
			
			  
			
			وہ انسان روح کے ویرانے سے کبھی باہر نہیں نکل سکتا جس نے اپنی خوشی کے  لئے کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں....