یار  ہم تو اس پر نازاں ہیں کہ یورپ میں لوگ ابلے آلو ابلی سبزیاں کھاتے ہیں اور ہمارے  دنبے کی چربی میں کڑھائی  یا نمکین گوشت ، پائے ، حلوہ پوری (خواہ گھٹیا تیل ہی میں کیوں نہ پکا ہو ) یہاں دیکھیں تو ہوٹل اور ڈاکٹر کے کلینک پر ہر وقت رش ہوتا ہے ۔یہاں اگر خوراک کی کمی سے  بھوک و افلاس سے  کوئی رات...