مابدولت اپنی  معزز بہن مریم افتخار کو منصب سہہ ہزاری پر فائز ہونے پر قلب کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارکباد پیش کرنے کو اپنے لئے باعث فخر و انبساط گردانتے ہیں ۔
  :congrats:   :great:   :best:   :good:   واقعی :zabardast1: :a6:  بہت بہت :congrats: ہو ۔:):)