نتائج تلاش

  1. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی ہاں اصل میں اردو محفل کے بارے میں بہت کچھ جانتی ہوں لیکن زبانی
  2. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    مجھے تو ساری دال کالی لگ رہی ہے :grin:
  3. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    زین بھائی شکریہ صحافی ہیں نا آپ
  4. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    شکریہ ایم بلال بھائی آپ کے بارے میں میں نے اگر تھوڑا سا بھی بتایا تو ہو سکتا ہے آپ مجھے پہچھان جائیں بس اتنا ہی بتاتی ہوں کے آپ گجرات شہر کے نہیں بلکے قریب کسی گاؤں کے ہیں
  5. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    شمشاد بھائی فہیم بھائی تو جاسوسی کے ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں:grin: آپ تو شہر، شہر کا چکر لگا رہے ہیں
  6. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی ضرور محمد احمد صاحب آپ کا تعارف بھی ہے مجھ سے آپ بہت اچھے شاعر ہیں اور اس سال محفل پر سال کا بہتر شاعر کا انعام آپ کو ہی ملا ہے ٹھیک کہا نا میں نے
  7. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    :confused: آپ کے بارے میں بھی کچھ کچھ جانتی ہوں آپ کا اصل نام عابد ہے میرے خیال سے اور آبی آپ کا نک نیم ہے اور ٹو کول آپ کی آئی ڈی ہے کیا میں نے سچ کہا
  8. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی ہاں آپ تو اچھی طرح جانتے ہونگے لیکن آپ سے میری پہلی دفعہ بات ہو رہی ہے اس کے باوجود میں اپ کے بارے میں جانتی ہوں راولپنڈی کے ہیں اور اس وقت سعودیہ میں ہیں صابر بھائی بہت شکریہ جی وقت کا انتظار کیا جائے
  9. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    نہیں نہیں اب اتنے بھی غصے والے نہیں ہیں نبیل بھائی :grin: آپ کا پورا نام فاتح الدین بشیر ہے میرے خیال سے آپ کا بھی تعارف ہے مجھ سے شکریہ محمد وارث انکل۔ انکل ہی کہنا پڑے گا آپ مجھے سے بڑے ہیں نا
  10. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    بابا جانی آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کے بارے میں بہت اچھی طرح جانتی ہوں مجھے آپ سے اور وارث صاحب سے بہت کچھ سیکھنا ہے انشاءاللہ ساجد بھائی بہت شکریہ
  11. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ریحان بھائی بہت شکریہ جی آپ کو بھی جانتی ہوں آپ کو مانو بلی کہتے ہیں نا :grin: معافی چاہتی ہوں وہ میں نے ایک بات سنا تھا شکریہ خوش آمدید کہنے کا
  12. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    آپی جی اب بس بھی کریں چلیں آسان کر دیتی ہوں محفل کے ایک رکن کی کزن اور منگیتر ہوں میں۔ منگیتر کا رشتہ بعد کا ہے پہلے ہم کزن ہیں اور اگر اس سے زیادہ بتایا تو ہو سکتا ہے سب کو پتہ چل جائے :rolleyes: عارف بھائی شکریہ عزت افزائی کا دیکھتے ہیں کب تک ناز اٹھائے جائیں گے
  13. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی مجھے یقین تھا آپ مجھے بھی بٹیا ہی کہیں گے جب باجو، ماوراء زینب اور تعبیر آپی کو کہتے ہیں پھر تو میرا حق بنتا ہے اور ہاں زکریا بھائی نے پردہ نہیں اٹھایا میں خود ہی کچھ پردہ اٹھا دیتی ہوں۔ مطلب یہ کہ میں نیٹ پر نئی ہوں مجھے ابھی اردو ٹائپ کرنی نہیں آتی بلکے کی بورڈ چلانا نہیں آتا اس لیے...
  14. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    باجو آپی لگتا ہے آپ سمجھدار ہیں۔ مجھے یقین تھا شمشاد بھائی اور باجو آپی کو فوراَ پتہ چل جائے گا جی ہاں میں وہی ہوں کیونکہ اب شمشاد بھائی نے تصدیق کر دی ہے اس لیے چپھنے کا کوئی فائدہ نہیں لیکن پھر بھی جو نہیں جانتے ان کو تو سوچنے دیں کہ آخر میں کون ہوں
  15. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    آپ کے جاننے اور ہمارے جاننے میں زمین آسمان کا فرق ہے پری ہم نے نک نیم رکھا ہے جیسے آپ نے زیک
  16. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    شاہ بھائی بہت شکریہ
  17. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    شاعری تو کرتے ہیں نا شمشاد بھائی کو تو میں اچھی طرح جانتی ہوں نبیل بھائی کو بھی تھوڑا تھوڑا جانتی ہوں غصے کے تھوڑے تیز ہیں
  18. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    لیکن میں نے تونہیں دیکھا چلیں آپ کے بارے میں کچھ اور بتاتی ہوں آپ جاسوسی کے علاوہ شاعری بھی کرتے ہیں
  19. ناز پری

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    جی فہیم بھائی آپ کوبھی جانتی ہوں آپ کراچی کے ہیں نا
Top