السلام علیکم
لیں شمشاد صاحب آپ کی مان لی انضی نے بالآخر 444 کا ٹارگٹ دے دیا ۔ اب دیکھتے ہیں بالرز کیا کارکردگی دکھاتے ہیں ۔
محمد یوسف کے رکارڈز پر بہت خوشی ہوئی کہ کسی پاکستانی بلے باز نے اتنا عظیم رکارڈ توڑا۔ سب کو مبارک
اب شمشاد صاحب
169 پر انڈیا تو پُھر ہو گئی۔
جی امریکن جناب ، ویلکم
فورم میں جا کر تعارف تو کرائیں اپنا کچھ
پھر شمشاد صاحب یہاں ہوتے ہیں وہ خود ہی “ ایچی بیچی“ پوچھ لیں گے ۔
:lol:
اب قیصرانی
جی ٹیم تو واقعی مضبوط ہے ، اور آصف ، شعیب کے آنے سے باؤلنگ بہت اچھی ہو جائے گی پھر لیکن باؤنسی پچز پہ پتا بھی نہیں چلتا ہمارا ۔ خیر ابھی تو یہی دعا ہے کہ
لگے رہو یوسف بھائی :lol:
اب قیصرانی
جی 200 نہیں کراس ہوا انڈیا سے اس سیریز میں اب 146 پہ 8 :lol:
ویسے پاکستان نے بھی جانا ہے اب وہاں ، دیکھیں کیا بنتا ہے فلیٹ پچز پہ کھیل کر پھر باؤنسی پچز پہ
اب پھر ضبط
پورا 1 اور اکلوتا رنز ہے ابھی تک تو محمد یوسف کا صبح ان شاء اللہ ریکارڈ بھی بنا لیں گے ۔
اور انڈیا کا تو پھر ساؤتھ افریقہ نے دھڑن تختہ کر دیا ہے 55 سکور پر 4 آؤٹ
اب کون آ رہا ہے ؟