نتائج تلاش

  1. نوید ملک

    سوال گندم جواب چنے

    بڑا مشکل سوال ہے :lol: کوئی اور سوال پوچھ لیں
  2. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    فیض نے لکھی اور اقبال بانو نے گائی ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوحِ ازل میں لکھا ہے جب ظلم و ستم کہ کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب قیصرانی
  3. نوید ملک

    نام بتائیں

    ہیمامالینی ، انڈین ایکٹریس
  4. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ :lol: ویسے اسکا مطلب بھی کچھ بنتا ہے یا بس گاڑھا ہی کیا گیا ہے۔ اب پھر جیہ
  5. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    شکریہ عبد الرحمٰن اب جیہ صاحبہ
  6. نوید ملک

    خیر نال آ، تے خیر نال جا

    جس نے ماں کو ستایا اس نے رکشہ چلایا
  7. نوید ملک

    سوال گندم جواب چنے

    نہیں‌کام دھندے ہوتے ہیں دھند میں‌ پیلی روشنی کیوں نظر آتی ہے؟
  8. نوید ملک

    سوال گندم جواب چنے

    شاعر نہیں ہے اس بچارے پر شاعر طبع آزمائی کرتے ہیں ۔
  9. نوید ملک

    اب کس کو جانا ہے

    اچھا جی اللہ حافظ و نگہبان سب کا ، بشرطِ زندگی کل ملاقات ہو گی۔
  10. نوید ملک

    میری ڈائری کا ایک ورق

    انسان کی خواہشات سے اللہ کو دلچسپی نہیں ہے وہ اُسکی تقدیر اپنی مرضی بناتا ہے۔ اسے کیا ملنا ہے کیا نہیں اسکا فیصلہ وہ خود کرتا ہے ۔جو چیز آپکو ملنی ہے آپ اسکی خواہش کریں نہ کریں ، وہ آپ کی ہی ہے وہ کسی دوسرے کے پاس نہیں جائے گی ۔مگر جو چیز آپکو نہیں ملنی وہ کسی کے پاس بھی چلی جائے گی مگر آپکے پاس...
  11. نوید ملک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اِس سے آگے تو محبّت سے گلہ ہے مجھ کو تُو تو بس ہاتھ میرا چھوڑ دیا کرتا تھا
  12. نوید ملک

    عشق

    یہ تو وہ آگ ہے، جو خود ہی سُلگ اُٹھتی ہے عشق میں کوئی گرفتار نہیں ہوتا، یار (عرفان صادق)
  13. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی ہاں آج آن لائن افراد کی لسٹ میں شدید مندے کا رجحان ہے :cry: اب پھر دعوتِ خطاب فریب بھائی کو
  14. نوید ملک

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی بس فورم کے صفحہ پر ہی پتا چلتا ہے آن لائن افراد کا اب فریب بھائی
  15. نوید ملک

    "میری پسند"

    یہ واقعہ بھی عجب میری زندگی کا تھا میں چاہتا تھا اسے اور وہ کسی کا تھا کسی نے توڑ دیا میرا اۤشیانہء خواب مجھے بھی زعم بہت اپنی عاشقی کا تھا تب اپنی وحشتِ جاں پر ہوا بہت افسوس جو یہ سنا کہ اسے شوق دل لگی کا تھا نہ میری ذات سے مطلب نہ میرے درد سے کلام وہ معترف تو فقط میری شاعری کا تھا...
  16. نوید ملک

    بیت بازی

    اک عشق کا غم آفت ، اور اس پہ یہ دل آفت یا غم نہ دیا ہوتا ، یا دل نہ دیا ہوتا
  17. نوید ملک

    عشق

    عشق کا لفظ بھی سادہ تھا بہت ، پھر اسکو ہم نے بھی لقمہء اعراب نہیں ہونے دیا
  18. نوید ملک

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اسی بات پہ تو حاضری لگوائی کہ ماشٹر جی موجود نہیں اور کلاس میں شور نہیں ، اب اس شور کی وجہ سے میری حاضری نہ کینسل کر دیں کہیں :lol:
  19. نوید ملک

    بیت بازی

    اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا (جوش ملیح آبادی)
Top