السلام علیکم
بارش تو ہمارے پاس بھی دو دن سے ہو رہی ہے مسلسل ۔ اور سردی کی کیا ہی بات ہے بہت مزا آ رہا ہے :)
اب جیہ
(صاحبہ اس لئے نہیں لکھا پھر آپ مجھے صواحیب کہ دیتی ہیں):?
ایک مولانا صاحب تقریر کر رہے تھے ، انہوں نے فرمایا : جو کوئی کسی یتیم کے سر پر شفقت سے ایک بار ہاتھ پھیرے گا اسے اتنا ہی ثواب ملے گا جتنے یتیم کے سر پر بال ہوں گے ۔
یہ بات سن کر ایک شخص کھڑا ہو کر بولا : مولانا صاحب! اگر یتیم گنجہ ہو تب ؟