السلام علیکم
یہ کون ادھر زور زور سے باتیں کر رہا ہے بھائی جی ذرا آرام سے باتیں کریں یہ بارہ دری ہے ادھر شور بہت ہوتا ہے میں تو کافی دیر تک محفل میں کون آیا کے دروازے پر دستک دیتا رہا پھر ذرا غور کرنے پر پتہ چلا یہ تو مقفل ہے پھر ایک جاننے والے نے ادھر کا راستہ بتا بڑی مشکل سے پیدل یہاں تک آیا...