اصل قصور وار تو میں انتظامیہ کو سمجھتا ہوں کہ اتنے برس گزرنے کے باوجود جامعہ کو تفرقہ بازی کا گڑھ بنا رکھا ہے۔ یہ بچے تو دو چار سال پڑھ کر چلے جاتے ہیں، مگر انتظامیہ وہیں موجود ہوتی ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب کسی پلان کے تحت ہوتا ہے۔ ایچ ای سی کاکیا کردار ہے؟ یونیورسٹی انتظامیہ کا، حکومت کا کیا...