لالہ بات صرف سیکھنے کی ہو تو اور بات ہوتی ہے لیکن یہاں تو باقاعدہ طور پر اس کو ناپسند کیا جاتا ہے ، اور زونی اپیا نے ٹھیک کہا کہ شرمندگی محسوس کی جاتی ہے ، والدین خود منع کرتے ہیں کہ ہمارے بچوں کے سامنے پنجابی بالکل نا بولی جائے۔
میں نے سوچا تھا کہ میں یہ مضمون تحریر پنجابی میں ہی لکھتی ہوں لالہ لیکن دراصل صبح سے بجلی ایک گھنٹہ آتی ہے ایک گھنٹہ جاتی ہے ، اور میرا ذہن کاغذ پر نہیں چلتا ، ایم ایس ورڈ پر ہی چلتا ہے اس لئے نہیں لکھ پائی :laugh: