ماورہ سمجھ لو تمھیں تمھارا من پسند رشتہ ملا تو مارے خوشی کے تمھارے تو پیر ہی زمین پر نہیں ٹکنے :P
کہ اتنے عرصے سے تھی جسکی تلاش وہ اب ملا ۔
کارڈ پر کچھ ایسی تحریر ہونی چاہئیے ۔ :P
آہا آہا ۔ ۔۔ آہا میری شادی ہورہی ہے ۔ ۔ میری آئیڈیل پرسنیلٹی ۔۔ ۔ مسٹر اے زیڈ :P مجھ سے...