و علیکم السلام کاشف بھائی۔
پہلی بات تو یہ کہ آپ کے سوال میں سوالات کئی ہیں۔ :)
باقی وضاحت پہلے آ چکی ہے کہ کلیات مکمل مطبوعہ کلام کو کہا جاتا ہے۔ کلیات کا مطلب ہی تمام کلام ہے۔
جبکہ دیوان کا معاملہ یہ نہیں، وہ محض مجموعۂ کلام ہے اور ضروری نہیں کہ کسی شاعر نے دیوان مرتب کیا ہو۔ جیسے اقبال اور...