طالوت اسے مھدم علی کو یاد کرنے کی وجہ؟؟؟
ویسے آپ اتنی محنت کیوں کرتے ہیں یہاں تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ؟مطلب image shack کے بجائے اسی سائیٹ سے بھی یہاں ڈاریکٹ پوسٹ کیا جا سکتا ہے
سعود کیا کہ رہے ہو آواز نہیں آ رہی
ہیلو ہیلو ہیلووووووووووووووو
ویسے سعود اس سے تمھیں یہ نہین لگ رہا کہ میں بہت باتونی ہو گئی ہوں ہر دھاگے میں خواہ مخواہ کودنے کو شوق ہو گیا ہے
اب میرے خیال سے اسے مزید برباد نا ہی کروں تو اچھا ہے
اس لیے یہاں سے اللہ حافظ