نہیں آپ بتائیں۔۔ ادھر بڑے بڑے تماشے بہت کچھ کہہ کر بھی زندہ و جاوید ہیں کچھ نہیں ہوتا آپ کو۔۔۔ کہیے
کیا وہاں قوانین نہیں ہیں ؟
زبردست۔
اپنے نمائیندگان سے کہیے کہ ایسے لعنتی قوانین کی تبدیلی کے لیے صوبائی یا قومی اسمبلی میں قرارداد لائیں۔ لیکن جب تک وہ موجود ہیں ان کا احترام کریں
اچھا ۔۔۔۔۔۔
الطاف حسین صاحب کو جس جرم میں سزا ملی ہے وہ سرزد کروانے میں کس پنجابی کا ہاتھ ہے ؟
ملکی قوانین کے تحت عدالت نے سزا دی گئی ہے وہ
کالا داغ کیسے ہو گئی
شکریہ شکریہ
آپ کو چاہیئے تها کہ اعتراض کا حق استعمال کرتے ہوئے ناپسندیدہ کا بٹن 2 بار ایویں ہی دبا دیتی۔ ہمارا محفل کا نامہ اعمال پہلے ہی ناپسندیدگیوں سے بهرا پڑا ہے۔ اور آگے بهی کچھ نہیں فرق پڑنے والا ڈهیٹوں کو۔
:LOL::D
وا جی وا۔ خوب کہی
۔۔۔
کل کسی دل جلے نے الیکشن کا رزلٹ آنے پر ٹویٹ کی
'گدهے کها کر گدهے ہی چنے جاتے ہیں'
کسی اور دل جلے نے جواب لکها
'ٹهیک ہے ۔۔۔۔لیکن گدهے کهانے والوں نے سور کهانے سے انکار کر دیا ہے'
۔۔۔