نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمران کے ذمے اب یہی رہ گیا ہے کیا؟؟؟
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لام کی ٹانگیں ہمیں ہی توڑنی ہیں اب!!!
  3. سید عمران

    لاہور کی باتیں

    واہ تاریخی ورثہ!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضعیف ہوگئے ہیں آپ بھی۔۔۔ کس کو سنا کر آنا ہے؟؟؟
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ہوئے م ح ۔۔۔ اور آپ ہوئے۔۔۔ م ع ا ن۔۔۔ اُف!!! :whew::whew::whew:
  6. سید عمران

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    اب میاں آفاق کو نہ ڈھونڈنے لگ جائے کوئی!!!
  7. سید عمران

    دعائے نور

    لیکن کاپی پیسٹ کا مقصد اب بھی واضح نہ ہوسکا!!!
  8. سید عمران

    لاہور کی باتیں

    یعنی اب شہر کھائیاں ہوگیا!!! نوٹ: یہاں کھائیاں سے مراد کھانا بھی لیا جاسکتا ہے۔۔۔ مثلاً قوم کی دولت کھانا۔۔۔ و علی ھذا القیاس!!!
  9. سید عمران

    دعائے نور

    ایک ہی بات کو درجنوں صفحات میں کاپی پیسٹ کرنے کا مقصد؟؟؟ محمد تابش صدیقی بھائی
  10. سید عمران

    شارٹ فلم ٭ تحریر: گل نوخیز اختر

    بھرپور پیغام رساں !!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے یہ س سے نہیں سنا تھا!!!
  12. سید عمران

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    یعنی بڑے کنجوس ہیں؟؟؟ :lol::lol::lol:
  13. سید عمران

    حیدرآبادی قورمے، کباب اور مرچوں کا سالن

    کباب کے نام پر نہ جانے کیا الا بلا کھلادیا میس والوں نے!!! :sick4::sick4::sick4:
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژ سے ہم اس فن و ہنر کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے عاجز و قاصر ہیں!!!
  15. سید عمران

    لاہور کی باتیں

    شہر لاہوراں شہر مغلاں نہ رہا۔۔۔ شہر لوہاراں بن کے رہ گیا !!!
  16. سید عمران

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    ابھی یہ سب کچھ کرنا ایسا آئے گا کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔۔۔ بس عاطف بھائی کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لیں!!!
  17. سید عمران

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    ہم تو متفق ہیں جی!!!
  18. سید عمران

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    چلیں جی آپ کا مسئلہ حل ہوا ۔۔۔ اور ہمارا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوا!!!
Top