کچھ لوگ اپنی خوشی اور شادمانی کا اظہار مصنوعی قسم کے شکر سے کرتے ہیں کہ الله کا بڑا فضل ہے. اچھا گھرانہ ہے، کھانے پینے کو ہزار نعمتیں ہیں. مستقل آمدنی ہے. روشن مستقبل ہے. میں بڑا خوش ہوں.
ان سے پوچھو اس نعمت اور فضل نے تمہاری ذات کو کس قدر خوشی عطا کر رکھی ہے تو وہ لاجواب ہو جائیں گے. جس خوشی کی...