نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ خور پاک بازوں کو بھی ملے گی چائے؟؟؟
  2. سید عمران

    آج کی تصویر

    عمران کے خلاف نواز زرد آری ملی بھگت!!!
  3. سید عمران

    آج کی دلچسپ خبر!

    آپ ہی ان کو افطار کروائیں!!!
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تباہی مچاتی املا کی اغلاط پکڑتے ہیں عدنان بھائی کی!!!
  5. سید عمران

    آج کی تصویر

    آہ بھائی آہ!!! :sigh::sigh::sigh:
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاعلاج نہیں ہے یہ مرض!!!
  7. سید عمران

    آج کی تصویر

    آپ کس خوشی میں اتنا لوٹ پوٹ ہورہے ہیں؟؟؟ خود سے تو ایک پیالی چائے نہیں پلائی جاتی۔۔۔ اب دوسروں کو میزبان بننے کے شرف سے مشرف ہونے میں روڑےاٹکا رہے ہیں!!! :angry2::angry2::angry2:
  8. سید عمران

    آج کی تصویر

    یعنی ہماری آمد کے امکانات کافی روشن معلوم ہوتے ہیں!!! :lovestruck::lovestruck::lovestruck:
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اسی لیے ہم یہی بات کرتے رہتے ہیں!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم جھوٹ بولے سے بہتر کنّی کترا کر نکل جانے کو سمجھتے ہیں!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاتھی تو ٹنڈے نہ کھاتا ہوگا؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  12. سید عمران

    آج کی دلچسپ خبر!

    لگتا ہے آج کل عرفان صاحب فن لینڈ کے شہری ہونے کا حق ادا کررہے ہیں!!!
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ تو ہم جھوٹ بولتے ہیں نہ بے پرکی اڑاتے ہیں پھر ایویں کیسے بول دیا؟؟؟ :waiting::waiting::waiting:
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ نئی بات سنی۔۔۔ ٹنڈٖے میں بھی تڑکا لگتا ہے؟؟؟ :sigh::sigh::sigh:
  15. سید عمران

    آج کی تصویر

    کون سا گاؤں ہے آپ کا؟؟؟ کیا وہاں مہمانوں کی خاطر تواضع کا خاطر خواہ بندوبست بھی ہے ؟؟؟
  16. سید عمران

    کیا عمران خان پاکستان کو تبدیل کرنے میں کامیاب ہوگئے یا خود ہی تبدیل ہوگئے ؟

    ہم نے تو بلینک چیک دے دیا ہے۔۔۔ وہاں جاکر دیکھیں اور حسب مزاج لطف اندوز ہوں!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس ہے کہ عدنان بھائی کی ڈیوٹی آج کل ملکی حالات پر نظر رکھنے پر لگ گئی ہے۔۔۔ جبھی آج کل ادھر کم نظر آرہے ہیں!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی چائے اور چنے کی دال کا حلوہ بھوک نہ لگی ہو تب بھی لذیذ لگتا ہے!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غباروں کا کچھ کریں اب۔۔۔ ع تو ہم نے نبیڑ لیا!!!
Top