السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے بھائی کچھ گڑ بڑ ہو گئی ہے میں نے ذولقرنین بھائی کے "دستخط"
”ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان ---- کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ“
کو درست کرنے کی کوشش کی تھی۔
جہاں تک تعارف کا معاملہ ہے کچھ بھی قابلِ تعریف نہیں ہے۔ بس اُس سوہنے رب...