ہم میں سے کسی کو بھی حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کی شان یا ان پاکیزہ پیغام کا انکار نہیں ، ذکر تو ہمارے اندر کے اخلاقیات کی کمی کا ہے۔ جو ہم ان کے پیغام کو نا سمجھ کر اس کے برخلاف عمل کرتے ہیں ۔ حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کا ایک ارشاد ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ نیک یا اچھی بات مسلمان کی کھوئی ہوئی میراث ہے جہاں سے...