افراط و تفریط سے بالاتر راہ اعتدال میں ہی حسن ہے...
یہ تو خیر لاعلمی کا پوٹ اور گمراہ کرنے کی بات ہے کہ ایک سے زیادہ نکاح صرف یتیم لڑکیوں کے سوا کسی اور سے نہیں ہوتے...
ہم صدیوں قبل اسلام لانے کے بعد بھی ہندوانہ تہذیب کے اثرات سے نہ نکل سکے...
ورنہ مسلم معاشروں میں تعدد ازواج ایسا مسئلہ نہیں کہ...