لیجیے آپ نے یاد کیا۔اور ہم حاضر :wink: ویسے ابھی مجھے اس سائٹ کی کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔لیکن امید ہے کچھ تو آ ہی جائے گی۔۔۔ویسے میں بھی نئ ہوں۔۔۔کیا یہیں اپنا تعارف کروا دوں؟ :(
نام :- ماوراء
لوکیشن:- ناروے
اور کیا بتاؤں۔۔۔؟؟ میرا خیال ہے اتنا ہی کافی ہے۔
واہ واہ میں نے کتنی اچھی اردو...