ہمارے ابو جی کو یہ عادت تھی لیکن اللہ کا شکرہے کہ اب انہوں نے کبھی سگریٹ نہیں لائی گھر میں۔ لیکن ماموں بہت سگریٹ پیتے ہیں ، اور نشہ کسی بھی چیز کا ہو چاچو بندے کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیتا ہے ، چاہے وہ کسی سگریٹ افیم شراب کا ہو یا پھر مجھے وہ مثال یاد آگئی کہ
ایک بار ایک نفسیات کے پروفیسر نے ہیومن...