قرآن کے معنی اور اس کی وجہ تسمیہ !!
لفظ قرآن یا تو قرء سے بنا ہے یا قرء ۃ سے یا قرن سے ( تفسیر کبیر پارہ نمبر 2)
قرء کے معنے جمع ہونے کے ہیں ، اب قرآن کو قرآن اس لئے کہتے ہیں کہ یہ بھی سارے اولین و آخرین کے علوم کا مجموعہ ہے ( تفسیر کبیر روح البیان پارہ نمبر 2)
دین ودنیا کا کوئی ایسا علم...