خوش آمدید لالہ :) اپنا تعارف ضرور کرائیے گا :) اور آتے رہے گا جتنی پیاری یہ سائٹ ہے یہاں کے لوگ بھی اتنے ہی پیارے ہیں امید ہے آپ کو اس محفل کا حصہ بن کر بہت اچھا لگے گا :)
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
وعلیکم السلام لالہ ایک دم فسٹ کلاس :) کل ٹائم سے 3 منٹ پہلے ایک کوئسچن ختم کیا تھا ، اور آج ہاتھ میں درد تھی لیکن پھر بھی ٹائم سے دم منٹ پہلے ختم کر چکی تھی۔ اب اگلے پیپر میں ٹارگٹ اور بھی کم کرنے کا ہے تاکہ سالانہ پیپرز میں مشکل نا ہو ۔ :)